جنید جمشید نے چترال واپسی سے قبل اپنے کوآرڈینٹرکوکیاکہاتھا؟معروف سکالرکاواٹس ایپ پر آخری پیغام سامنے آگیا

9  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حویلیاں طیارہ حادثے میں جان بحق ہونے والے معروف اسلامی سکالرجنید جمشید نے اپنے واپسی کے پروگرا م کے بارے میں واٹس ایپ کے ذریعے اپنے کوآرڈینیٹرکوایک آڈیوپیغام بھیجاتھاایک نجی ٹی وی کے مطابق جنید جمشید نے اپنے واٹس ایپ گئے پیغام میں اپنے کوآرڈینیٹرکوبتایاتھاکہ وہ پانچ یاچھ دن پرواپس آجائیں گےاوراس کویہ بھی یقین دھانی کرائی تھی کہ وہ اس سے کسی بھی بات پرخفانہیں ہیں ۔

اپنے آڈیوپیغام میں جنیدجمشید نے اپنے کوآرڈینیٹرکوکہاتھاکہ اللہ نہ کرے کہ تم سے میں ناراض ہوجائوں کیونکہ تم میرے چھوٹے بھائی اورہروقت میرے دل میں رہتے ہواورمصروفیات کی وجہ سے آپ کووقت پرجواب نہیں دیاسکاکیونکہ میں واٹس ایپ کااب بہت کم استعمال کررہاہوں ۔اس پیغام میں انہوں نے اپنے کوآرڈینیٹرکوکہاکہ میں اپنی ذات سے کبھی بھی کسی کوناراض نہیں کرتااورآپ تومیرے چھوٹے بھائی ہو۔جنید جمشید نے اپنے کوآرڈینٹرکوکہاتھاکہ اگرتم بھی چاہوتومیرے پاس چترال آجائواگرنہ بھی آسکے توکوئی مسئلہ نہیں لیکن جنید جمشید کااپنے کوآرڈینٹرکوان کاآخری پیغام تھاجس کے بعد طیارے کے حادثے میں وہ اس دارفانی سے چلے گئے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…