جنید جمشید کی زندگی کس صحابی رسول ﷺ کی زندگی سے مماثلت رکھتی ہے؟

9  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد (آئی این پی) پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے خطیب مولانا احمدالرحمان نے کہا ہے کہ حویلیاں طیارہ حادثے میں جاں بحق ہو نے والے مبلغ اسلام اور نعت خواں جنید جمشید نے پارلیمنٹ ہاوس کی مسجد میں نماز جمعہ کا خطبہ دینا تھالیکن اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا،نماز جمعہ کے صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنید جمشید میری دعوت پرپارلیمنٹ ہاس مدعو تھے۔
نماز جمعہ پر جنید جمشید کو خطبہ بھی دینا تھا،جنید نے شہزادوں والی زندگی دین پر لٹادی۔ انکی زندگی صحابی رسول سیدنا مصعب بن عمیر کے ساتھ مماثلت رکھتی ہے،ہم نے جنید جمشید کے لئے ظہرانے کا بھی اہتمام کرنا تھا۔جنید جمشید سے دیرینہ اور ذاتی تعلقات تھے۔گلوکاری چھوڑنے کے بعد جنید جمشید نے اپنی ساری دولت غریبوں میں تقسیم کردی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…