پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کے ساتھ ایسا ہو جائے گا ؟ کسی نے سوچا بھی نہ تھا ۔۔ افسوسنا ک انکشاف

7  دسمبر‬‮  2016

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کل 6دسمبر تھااور پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف اپنے بڑےبھائی شبیر شریف شہید کے مزار پر فاتحہ خوانی کیلئے اپنی اہلیہ سمیت موجود تھے مگر افسوس کی بات یہ کہ سابق آرمی چیف کو جیسے پہلے پروٹوکول دیا جاتھا اس کا کہیں نام و نشان بھی  نہ تھا ۔ تفصیلات کے مطابق راحیل شریف اپنے بڑے بھائی میجر شبیر شریف کے یوم شہادت کے موقع پر راحیل شریف ان کی قبر پر پھول چڑھانے آئے لیکن انہیں کسی قسم کاپروٹوکول نہیں دیاگیا۔راحیل شریف کی آمد کے موقع پر میڈیا نے بھی روایتی طورپر ان کو اپنی ویڈیوز اور خبر کا حصہ بنایا تاہم کسی نے گفتگو کرنے کی کوشش نہیں کی ، اس موقع پر تیمور شریف اور راحیل شریف کی بڑی بہن نے بھی میڈیا سے گفتگو کی لیکن راحیل شریف کا اپنے بھائی کی شہادت سے متعلق کسی قسم کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔صرف یہی نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر بھی کسی نے راحیل شریف کو کوریج نہیں دی۔ یادرہے کہ 29نومبر کو پاک فوج کی کمان چھوڑنے سے قبل تک راحیل شریف میڈیا اور سوشل میڈیا کی معروف شخصیت تھیں جنہیں ہرطرح کی کوریج دی جاتی تھی لیکن ریٹائرمنٹ کے بعد شاید ہرکوئی بھول گیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…