عمر کی شرط،بلاول بھٹو 2018 میں بھی کیسے وزیر اعظم بن سکتے ہیں،ماہر قانون دان ایس ایم ظفر نے صورتحال واضح کردی

4  دسمبر‬‮  2016

لاہور(آئی این پی) ماہر قانون دان سینیٹر ایس ایم ظفر نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں مطلوبہ ووٹ ہوں تو بلاول بھٹو 2018 میں بھی آئینی طور وزیر اعظم بن سکتے ہیں۔

بلاول بھٹو کے 2018میں وزیر اعظم بننے کے دعوی پر ایک سوال کے جواب میں سینیٹر ایس ایم ظفر نے کہا کہ آئینی کے مطابق جو شخص قومی اسمبلی کا رکن منتخب ہو سکتا ہے اس کے پاس اگر قومی اسمبلی میں اراکین اسمبلی کے مطلوبہ ووٹ موجود ہوں تو اسکے وزیر اعظم بننے میں کوئی رکاوٹ نہیں35سال عمر ضرور ہونا بھی لازمی نہیں یہ شرط صرف صدربننے کیلئے ہوتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…