نوازشریف کاجیل کاٹنے کے بعددوسرا اہم ترین فیصلہ

26  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پاک فوج کے پانچ سربراہوں کی تقرری کا اعزاز حاصل کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنے دور حکومت میں 1991میں جنرل آصف نواز جنجوعہ کو پاک فوج کا سربراہ تعینات کیا جبکہ انہوں نے 1993میں وحید کاکڑ کو چیف آف آرمی سٹاف بنایا ۔

نوازشریف نے 1998کے دور حکومت میں پرویز مشرف کو آرمی چیف بنایا لیکن 1999میں ویز مشرف نے ایمرجنسی نافذ کر دی جس کے بعد محمد نواز شریف تقریباً ایک سال جیل کاٹنے کے بعد جلا وطن کر دیئے گئے دس سال جلا وطن رہنے کے بعد محمد نواز شریف وطن واپس آئے اور 2013کے عام انتخابات میں کامیابی کے بعد دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہوئے اور انہوں نے بطور وزیر اعظم جنرل راحیل شریف کو آرمی چیف مقرر کیا ۔28نومبرکوجنرل راحیل شریف ریٹائرہوجائیں گے ہفتہ کو وزیراعظم نوازشریف نے لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاک فوج کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔اسطرح انہوں نے پاک فوج کے پانچ سربراہوں کی تقرری کااعزاز حاصل کرلیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…