مریم نواز کاجنرل راحیل شریف کے بارے میں حیرت انگیزدعویٰ، فوجی معاملات میں مداخلت،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

25  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رکن اسمبلی شیریں مزاری نے کہاہے کہ مریم نوازشریف نے کس حیثیت میں آرمی چیف سے رابطے میں رہنے کی بات کی ہےاور مریم نواز کس حیثیت میں جنرل راحیل سےانٹر ایکشن میں رہیں۔۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شیری مزاریں نے کہاکہ مریم نوازشریف نے کس حیثیت میں آرمی چیف سے رابطے میں رہنے کی بات کی ہےاورکیوں پیغام ٹوئیٹ کیاہے ۔انہوں نے کہاکہ مریم نوازکے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں ہے اورنہ ہی وہ حکومت کاباقاعدہ حصہ ہیں، مریم نوازنے ریاست کے خفیہ معاملات کے قوانین پردستخط بھی نہیں کئے ہیں ۔

شریں مزاری نے کہاکہ مریم نوازشریف کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پرصرف دوجرنیلوں کی تصویریں پوسٹ کرنے کاکیامطلب ہے کیاوہ نوازشریف کو یہ دکھاناچاہتی تھیں کہ ان کی نامزدگی کردی گئی ہے ۔شریں مزاری نے کہاکہ یہاں جمہوریت نہیں ہے بلکہ بادشاہت ہے جس کوتحریک انصاف کسی صورت قبول نہیں کرے گی ۔


Shireen Mazari Raising Serious Questions on… by pkaffairs3

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…