خون ہی سفید ہو گیا ۔۔۔! بھانجے کا اپنی سگی خالہ کےساتھ افسوسناک اقدام

27  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے گریڈ20میں ریٹائر ہونے والی خاتون سرکاری افسر کی پاگل خانے سے بازیابی کیلئے درخواست پر میڈیکل سپرنٹنڈ نٹ مینٹل ہسپتال لاہور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے خاتون کو 29ستمبر کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس ارم سجاد گل نے درخواست پر سماعت کی ۔انسانی حقوق کی تنظیم کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ بھانچے نے جائیداد ہتھیانے کی خاطر اپنی سگی خالہ اور الیکشن کمیشن سے گریڈ 20میں ریٹائر ہونے والی سرکاری افسر فرحت کو پاگل خانے داخل کر ا دیا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے خاتون کی ذہنی حالت ٹھیک ہونے کے باوجود اسے گزشتہ پانچ سال سے مینٹل ہسپتال میں زبردستی قید رکھا گیا ہے۔ فاضل عدالت سے استدعا ہے کہ خاتون کو بازیاب کرا کر عدالت میں پیش کیا جائے ۔ فاضل عادلت نے جس پر ایم ایس مینٹل ہسپتال کو 29ستمبر کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے خاتون کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…