کالاباغ ڈیم کی مخالف ہمیشہ کرتارہوںگا،یہ کبھی نہیں بن سکتا،پرویزخٹک

17  اکتوبر‬‮  2015

ا ڈیم سمیت 13منصوبوں کی نشاندہی کی ہے اور 13منصوبوں کی فیسیبلیٹی رپورٹ وفاق کو بھیجوادی ہے لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ وفاقی حکومت اس طرف توجہ نہیں دے رہی ہے ان منصوبے کی تعمیر سے نہ صرف یہ خطہ سیلاب سے محفوظ ہو گا بلکہ نیشنل گریڈکو 12سے 13ہزار سے زائد میگاواٹ بجلی فراہم ہوگی پرویز خٹک نے کہا کہ ہم نے چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کیلئے سرمایہ کاری کیلئے بات چیت شروع کی ہے بڑوں منصوبوں کیلئے وفاقی کی گارنٹی کا ضرورت ہے پرویز خٹک نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہمارے صوبے کے دو مسئلے ہے ایک امن و امان ہے اور دوسرا بجلی کا ہے جب سے فوج نے ضرب عضب اپریشن شروع کیا ہے اس کے بعد امن کی صورت حال میں بہتری ائی ہے صوبائی حکومت فوج کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہی ہے اور خیبرپختون خوا پولیس اور دیگر ادارے ملکر امن وامان کی بحالی میں اپنا بھر پور کردار ادا کررہے ہیں۔ وفاق کوئلے اور گیس سے بجلی پیدا کرنا چاہتی ہے جو مہنگی ترین ہوگی اس کا غریب عوام اور ملک کو کوئی فائدہ نہیں میں اب کہتا ہوں کہ اگر اس ملک کیلئے کام کرنا ہے تو سستی بجلی ہائیڈرل یعنی پانی سے بنائی جاسکتی ہے پرویز خٹک نے کہا کہ صوبے کی پسماندگی، اضافی پانی اور حقوق اور بے روزگاری کے خاتمے اور صنعتی بستیاں قائم کرنے کیلئے وفاقی حکومت کیساتھ ہر فورم پر مسئلہ اٹھایا ہے لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہمیں صرف طفل تسلیاں دی جارہی ہے وزیر اعظم نواز شریف چاروں صوبوں بشمول ازاد کشمیر اور گلگت بلتقسان پر یکساں توجہ دیں تاکہ ان علاقوں کے غریب عوام کا استحصال اور محرومیاں ختم ہو اور ان کو ان کا حق ملے اس سے وفاق پاکستان مضبوط ہوگا انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخواہ جو کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہے اور یہاں کے عوام اور اداروں نے بہت بڑی قربانی دی ہے اور دے رہے ہے اس لئے وفاق کو اس صوبے کے عوام پر خصوصی نظر رکھنی ہو گی پرویز خٹک نے گل ڈھیری ڈیم اور اس پر ہونے والے کام کا جائزہ بھی لیا اور محکمے کو ہدایت کی کہ اس پر کام میں تیزی لائی جائی اور رابطہ سڑکوں پرکام تیزی کرنی کی ہدایت کی مناہی میں مڈل سکول کا بھی اعلان کیا وزیراعلی پرویز خٹک نے افسر خان کی اعشائیہ میں بھی شرکت کی اس سے پہلے ارمر کالونی میں کسٹم سپرنٹنڈنٹ عزیز الرحمان کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی اور کافی دیر تک ان کیساتھ بھیٹے رہے اور مرحومہ کی روح کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اس سے قبل مانکی شریف میں ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر عمران خٹک اور عبدالرحمان خٹک کے والد اور وزیر اعلی کے بہنوئی اور چچا زاد بھائی عبدالطیف کے دعائیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیراعلی پرویز خٹک اور صوبائی وزراء رکن قومی اسمبلی اور ناظمین نے شرکت کی اس موقع پر سجادہ نشین پیر اف مانکی شریف پیرشمس الامین نے خصوصی دعا کی ۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…