کنٹونمنٹ الیکشن میں (ن) لیگ کوایک لاکھ 86ہزارووٹ ملے

28  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی الیکشن میں (ن) لیگ نے سب سے زیادہ ایک لاکھ 86 ہزار 772 ووٹ حاصل کیے،تحریک انصاف ایک لاکھ 30ہزار ووٹوں کے ساتھ دوسرے جبکہ ایم کیو ایم 28ہزار ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہی۔سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت پیپلز پارٹی 11 ہزار ووٹ حاصل کرکے چوتھی جماعت بن گئی، (ن) لیگ 67 سیٹوں پر پہلے تو 37 نشستوں پر دوسرے نمبر پر رہی تحریک انصاف 38 نشستوں پر پہلی پوزیشن تو67 نشستوں پر دوسرے نمبر پررہی، الیکشن میں ٹرن اؤٹ انتہائی کم رہا، ساڑھے 18لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز میں سے صرف ساڑھے 4 لاکھ ووٹرز نے ووٹ کاسٹ کیا۔۔جماعت اسلامی کو 7 ہزار 789 ، اے این پی کو صرف 3ہزار 465 ووٹ، ازاد امیدوار 61 ہزار 588 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…