لاہور اور گردو نواح میں طوفانی بارش، نظام زندگی درہم برہم

2  مارچ‬‮  2015

لاہور: لاہور اور گردو نواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کے باعث نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا اور متعد علاقے فیڈرز ٹرپ ہونے سے اندھیرے میں ڈوب گئے۔

مسلسل ہونے والی موسلا دھار بارش کی وجہ سے شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے جب کہ سڑکوں پر پانی جمع ہونے کی وجہ سے گاڑیاں پھنس کر رہ گئیں، شدید بارش کے باعث بجلی کے 150 سے زائد فیڈرز ٹرپ ہونے کی وجہ سے شہر کا بیشتر حصہ اندھیرے میں ڈوب گیا، شہر کے مختلف علاقے جوہر ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن، شادمان، گلبرگ اور مغل پورہ سمیت اندرون شہر کے متعدد علاقوں میں پانی جمع ہے جب کہ واسا کا عملہ چھٹیاں منسوخ ہونے کے باوجود غائب ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 21 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی اور بارش کا یہ سلسلہ آئندہ 24 گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…