این اے 122 دھاندلی کیس کا فیصلہ 4 مارچ تک محفوظ

27  فروری‬‮  2015

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق عمران خان کی جانب سے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کے لئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 4 مارچ کو سنایا جائے گا۔مبینہ دھاندلی سے متعلق عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اس موقع پر چیئرمین تحریک انصاف کے وکلا کی جانب سے جواب الجواب داخل کرایا گیا جس میں استدعا کی گئی کہ ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق نادرا سے کرائی جائے۔ اس موقع پرحتمی بحث کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ مقناطیسی سیاہی سے متعلق الیکشن کمیشن پہلے ہی کہہ چکا ہے کہ وہ ناقص تھی اس لئے ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق نادرا سے کرائے جانے کی ضرورت نہیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…