عمران خان کی آج سالگرہ،دنیا بھر سے مبارکبادیں ، جانتے ہیں وزیر اعظم پاکستان کتنے برس کے ہوگئے؟

25  ‬‮نومبر‬‮  2018

عمران خان کی آج سالگرہ،دنیا بھر سے مبارکبادیں ، جانتے ہیں وزیر اعظم پاکستان کتنے برس کے ہوگئے؟

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم پاکستان عمران احمدخان نیازی 66 برس کے ہوگئے۔ ملک اور بیرون ملک سے عمران احمدخان نیازی کو سالگرہ کی مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر تہنیتی پیغامات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ عمران خان 25 نومبر1952 کو اکرام اللہ خاں نیازی کے گھر پیدا ہوئے ۔عمران خاں کے یوم… Continue 23reading عمران خان کی آج سالگرہ،دنیا بھر سے مبارکبادیں ، جانتے ہیں وزیر اعظم پاکستان کتنے برس کے ہوگئے؟

چیئرمین نیب کا بڑا فیصلہ، نوازشریف کو سرپرائز دیتے ہوئے کس چیز کی اجازت دیدی؟

25  ‬‮نومبر‬‮  2018

چیئرمین نیب کا بڑا فیصلہ، نوازشریف کو سرپرائز دیتے ہوئے کس چیز کی اجازت دیدی؟

اسلام آباد (آن لا ئن )چیئرمین نیب جاوید اقبال نے نوازشریف کو اپنے بھائی شہبازشریف سے ملاقات کرنے کی اجازت دیدی، دونوں کی ملاقات آج منسٹر انکلیو اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر ہاؤس میں ہو گی۔ترجما ن نیب کے مطابق نوازشریف کی جانب سے آشیانہ ہاوسنگ سکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے… Continue 23reading چیئرمین نیب کا بڑا فیصلہ، نوازشریف کو سرپرائز دیتے ہوئے کس چیز کی اجازت دیدی؟

سب باتیں کرتے رہ گئے ،چینی شہریوں نے عمل کر کے دکھادیا، قونصلیٹ پر حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کیلئے انتہائی قابل تعریف قدم اٹھا لیا

25  ‬‮نومبر‬‮  2018

سب باتیں کرتے رہ گئے ،چینی شہریوں نے عمل کر کے دکھادیا، قونصلیٹ پر حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کیلئے انتہائی قابل تعریف قدم اٹھا لیا

بیجنگ (آن لائن) چینی شہریوں نے کراچی میں قونصل خانے پر حملے کے دوران شہید پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اہلکاروں کے لیے عطیات اکٹھے کرنا شروع کر دئیے ہیں ۔خبر رساں ادارے کے مطابق چینی ڈپٹی چیف مشن لیجن زاہو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاک چین دوستی… Continue 23reading سب باتیں کرتے رہ گئے ،چینی شہریوں نے عمل کر کے دکھادیا، قونصلیٹ پر حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کیلئے انتہائی قابل تعریف قدم اٹھا لیا

اوورسیز پاکستانیوں پر بڑی پابندی عائد ،پاکستانی شہری بیرون ملک سے ایک سال میں کتنے موبائل فون بغیر ٹیکس لاسکتے ہیں؟حکومت نے اہم اعلان کردیا

25  ‬‮نومبر‬‮  2018

اوورسیز پاکستانیوں پر بڑی پابندی عائد ،پاکستانی شہری بیرون ملک سے ایک سال میں کتنے موبائل فون بغیر ٹیکس لاسکتے ہیں؟حکومت نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سمندر پار پاکستانی اب سال بھر میں صرف ایک موبائل فون پاکستان لا سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں پر پابندی عائد کردی ہے کہ وہ پورے سال میں اپنے خاندان کے لیے محض ایک موبائل فون لاسکیں گے ۔وزیر مملکت حماد اظہر کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں پر بڑی پابندی عائد ،پاکستانی شہری بیرون ملک سے ایک سال میں کتنے موبائل فون بغیر ٹیکس لاسکتے ہیں؟حکومت نے اہم اعلان کردیا

شاہ محمودقریشی کو ایک بار پھر بھارت کو دعوت دینا مہنگا پڑ گیا،بھارتی وزیرخارجہ سشما سورج کامعنی خیز جواب‎

24  ‬‮نومبر‬‮  2018

شاہ محمودقریشی کو ایک بار پھر بھارت کو دعوت دینا مہنگا پڑ گیا،بھارتی وزیرخارجہ سشما سورج کامعنی خیز جواب‎

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کی کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت سے انکار کردیا ہے اور کہاکہ اس مقررہ تاریخ پرا ن کی انتخابی مصروفیات طے ہیں جس کے باعث وہ پاکستان آنے اور اس تقریب… Continue 23reading شاہ محمودقریشی کو ایک بار پھر بھارت کو دعوت دینا مہنگا پڑ گیا،بھارتی وزیرخارجہ سشما سورج کامعنی خیز جواب‎

چینی قونصل خانے پر حملہ، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘اور افغان ایجنسی کا گٹھ جوڑ ثابت ہوگیا،تین سہولت کار گرفتار 

24  ‬‮نومبر‬‮  2018

چینی قونصل خانے پر حملہ، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘اور افغان ایجنسی کا گٹھ جوڑ ثابت ہوگیا،تین سہولت کار گرفتار 

کراچی(این این آئی) کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے میں بھارت اور افغانستان کی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے کے شواہد مل گئے ہیں۔ کراچی سے تین سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیاہے۔ ملزمان نے دہشتگردوں کو گاڑی خرید کر دی اور ریکی میں بھی مدد کی۔ تفصیلات کے مطابق چینی قونصل خانے… Continue 23reading چینی قونصل خانے پر حملہ، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘اور افغان ایجنسی کا گٹھ جوڑ ثابت ہوگیا،تین سہولت کار گرفتار 

وزیراعظم عمران خان چھاگئے،غریب عوام کی سہولت کیلئے ایسا کام کردیا جو پاکستان کی تاریخ میں کسی نے نہ کیاہوگا،قابل تحسین اقدام

24  ‬‮نومبر‬‮  2018

وزیراعظم عمران خان چھاگئے،غریب عوام کی سہولت کیلئے ایسا کام کردیا جو پاکستان کی تاریخ میں کسی نے نہ کیاہوگا،قابل تحسین اقدام

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو ہدایت کی ہے کہ بڑھتی ہوئی سردی کے پیش نظر فٹ پاتھ پر سونے والوں کے لئے ٹینٹ لگائے جائیں اور ان کو کھانا پینا بھی فراہم کیا جائے تا وقتیکہ پناہ گاہ کی تعمیر مکمل نہیں ہو جاتی۔… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان چھاگئے،غریب عوام کی سہولت کیلئے ایسا کام کردیا جو پاکستان کی تاریخ میں کسی نے نہ کیاہوگا،قابل تحسین اقدام

ایشیاء میں امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ متاثرہونے والا ملک پاکستان ہے ،چین اورپاکستان ملکر اب کیا کرینگے؟چین کے سینئر تجزیہ نگار کاتجزیہ 

24  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایشیاء میں امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ متاثرہونے والا ملک پاکستان ہے ،چین اورپاکستان ملکر اب کیا کرینگے؟چین کے سینئر تجزیہ نگار کاتجزیہ 

بیجنگ (آئی این پی) پاک فوج نے کراچی، پشاور اور لاہور سمیت افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز کئے، کچھ عناصر پاک چین تعلقات کا فروغ نہیں دیکھنا چاہتے، نائن الیون سے قبل پاکستان ایک محفوظ ملک تھا، پاکستان جنوبی ایشیاء میں امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کاسب سے… Continue 23reading ایشیاء میں امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ متاثرہونے والا ملک پاکستان ہے ،چین اورپاکستان ملکر اب کیا کرینگے؟چین کے سینئر تجزیہ نگار کاتجزیہ 

چینی قونصلیٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ اسلم اچھو کی افغانستان میں افغان و بھارتی خفیہ ایجنسی کے افسران سے میٹنگز کا انکشاف اسلم اچھو کی افغان خفیہ اہلکار سے میٹنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

24  ‬‮نومبر‬‮  2018

چینی قونصلیٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ اسلم اچھو کی افغانستان میں افغان و بھارتی خفیہ ایجنسی کے افسران سے میٹنگز کا انکشاف اسلم اچھو کی افغان خفیہ اہلکار سے میٹنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی قونصلیٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ اسلم اچھو کی بھارتی و افغان خفیہ ایجنسیوں کی پناہ میں ہونے کا انکشاف ، دہلی کے ہسپتال میں زیر علاج اسلم اچھو کی گزشتہ و رواں ماہ کے اوائل میں افغانستان کے صوبے قندھار میں افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے ساتھ خفیہ میٹنگ… Continue 23reading چینی قونصلیٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ اسلم اچھو کی افغانستان میں افغان و بھارتی خفیہ ایجنسی کے افسران سے میٹنگز کا انکشاف اسلم اچھو کی افغان خفیہ اہلکار سے میٹنگ کی ویڈیو سامنے آگئی