صدر مملکت کا حکومتی خرچے پر پورے خاندان کے 26 افراد کے ہمراہ حج کرنے کا فیصلہ

11  جون‬‮  2023

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معاشی مشکلات سے دوچار پاکستان کے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پورے خاندان کے ہمراہ حکومتی خرچے پر حج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

نیوز 24کے مطابق صدر مملکت امسال شاہانہ انداز میں بمعہ خاندان حج کریں گے،صدر مملکت نے اپنے پورے خاندان کے ہمراہ حج کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے ،ڈاکٹر عارف علوی اپنی اہلیہ،بہو،بیٹیوں پوتے پوتیوں،نواسے نواسیوں کے ساتھ حج پر جائیں گے ، صدر مملکت بیٹا 2پوتے پوتی 2نواسیوں کے ہمراہ سرکاری حج پر جائیں گے ،دونوں داماد ان کے رشتہ دار بھی صدر مملکت کے ساتھ حج کریں گے ،صدر مملکت 26 افراد کے ہمراہ حج کریں گے ، 11 سٹاف، سیکیورٹی عملہ اور ملازم بھی صدر مملکت کے ساتھ جائیں گے ،صدر مملکت نے اپنے تمام افراد کے پاسپورٹ اور دیگر دستاویز متعلقہ محکموں اور وزارت خارجہ کو بھجوا دیں ہیں،صدر مملکت کے پروٹوکول کا بھی خاص انتظام کرنے کی ہدایات سامنے آ ئی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…