وزیرِ اعظم کا یوم مزدور پر مزدوروں اور محنت کشوں کیلئے بڑا تحفہ

1  مئی‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر مزدوروں اور محنت کشوں کو تحفہ دیدیا۔حکومت نے قومی صنعتی تعلقات کمیشن کے 8 ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وزارت اطلاعات نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔

آٹھ شخصیات کو این آئی آر سی کے ارکان کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹائرڈ سول سرونٹ سید نور الحسنین کو این آئی آر سی کا رکن مقرر کردیا گیا۔ریٹائرڈ جج عبدالقیوم، سہیل اکرم، زبیر خان اور شبیر اعوان بھی رکن مقرر کیے گئے۔وکلا سراج الاسلام، عبدالغنی اور منور حسین طوری کو بھی این آئی آر سی کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔کابینہ نے وزارت اطلاعات کی سمری پر ان خالی عہدوں پر تقرریوں کی منظوری دی تھی۔این آئی آر سی کے یہ عہدے 9 ماہ سے خالی تھے، یہ کمیشن محنت کشوں کی انجمنوں کی بھی رجسٹریشن کرتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…