وفاقی کابینہ میں وزراء کے قلمدانوں کا حالیہ ردوبدل کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے اہم نوٹیفکیشن جاری

5  مئی‬‮  2021

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کی جانب سے کابینہ میں وزراء کے قلمدانوں کے حالیہ ردوبدل کے بعد کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ سابق وفاقی وزیر صنعت و پیداوار اور موجودہ وزیر توانائی

حماد اظہر انسداد منی لانڈرنگ / دہشتگردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے لئے کرائم قومی رابطہ گروپ کے چیئرمین کے طور پر کام جاری رکھیں گے ۔ وفاقی وزیر حماد اظہر کی سربراہی میں پاکستان نے فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس ( ایف اے ٹی ایف ) پلان آف ایکشن پر تقریباً مکمل عملدرآمد کر لیا ہے اور ایف اے ٹی ایف اور ایشین پیسفک گروپ کی جانب سے طے کئے گئے معیارات اور سیف گارڈ کا حصول تقریباً مکمل کر لیا گیا ہے ۔کئی سالوں میں پاکستان نے معیشت اور قومی سسٹم کے مختلف شعبوں میں ایف اے ٹی ایف / اے پی جی کے سیف گارڈ کے تحت نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور مین سٹریم کے لئے مزید کام درکار ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…