پاکستان پر ڈالروں کی بارش عالمی بینک نے زبردست اعلان کردیا

10  فروری‬‮  2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی بنک پاکستان کے لیے ا ئندہ پانچ برس کی نئی کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک 2022-2026کے تحت پانچ اہم شعبوں تعلیم ، صحت، ماحولیاتی بہتری ، گورننس اور معاشی استحکام میں معاونت کرے گااور

اس فریم ورک کے تحت اربوں ڈالر کے منصوبوں کی رواں برس مئی جون میں عالمی بینک کے ایگزیکٹوبورڈ کے اجلاس میں منظوری دی جائیگی ،روزنامہ جنگ میں تنویر ہاشمی کی شائع خبر کے مطابق آئندہ پانچ سال کی پارٹنر شپ فریم ورک میں پاکستان میں سماجی شعبہ کو ترجیح دی جائیگی اور پانچ شعبوں پر توجہ مرکوز کی جائیگی ان میں لڑکیوں اور لڑکوں کی پرائمری اور سیکنڈری تعلیم ، سکولوں تک رسائی اور معیاری تعلیم کی فراہمی ، نشوونما میں کمی پر قابو پانے کے پروگرام کے تحت پانچ سال سے کم عمر بچوں میں شرح اموات میں کمی اور کورونا وائرس پر قابو پانے کے پروگرام ، گرین اور کلین پاکستان پروگرام کے تحت متبادل توانائی ، پانی کی فراہمی اور زرعی پیداوار میں اضافہ ، آلودگی کے خاتمے اور کوڑے کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کے پروگرام میں مالی و تکنیکی معاونت کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…