پاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ پورا سعودی عرب میں کام کرنیوالے لاکھوں پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

7  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے نے سعودی شہر القسیم کے لیے پروازں کا باقاعدہ آغاز کر دیا، پہلی پرواز 18 نومبر کو شروع ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے نے ایک نئی منزل سعودی عرب کا شہر القسیم متعارف کرادی۔ سعودی عرب کے وسط میں واقع القسیم میں کئی لاکھ پاکستانی کام کرتے ہیں۔القسیم اور البریدہ میں رہنے والے پاکستانیوں کا

عرصہ دراز سے مطالبہ تھا کہ براہ راست پروازیں شروع کی جائیں۔ پی آئی اے کی پہلی پرواز 18 نومبر بروز بدھ ملتان سے روانہ ہوگی۔ سعودی ایئر پورٹ حکام کی جانب سے پرواز کو واٹر کینن سیلوٹ دیا جائے گا۔پروازیں بدھ اور جمعہ کے روز بالترتیب ملتان اور اسلام آباد سے روانہ ہوں گی۔ ان پروازوں پر 40 کلو سامان کی حد کے ساتھ تعارفی کرایہ بھی لاگو ہوگا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…