بھارتی حکام کاڈیتھ سیل میں یاسین ملک پر بہیمانہ تشدد اگر شہید ہو جائوں تو۔۔۔حریت رہنما نےوصیت لکھ دی

21  مارچ‬‮  2020

مقبوضہ کشمیر(آن لائن)بھارت کی قید میں موجود حریت رہنما یاسین ملک نے مرنے کے بعد جسمانی اعضا عطیہ کرنے کی وصیت کردی ہے۔ہفتے کے روزایک بیان میں یاسین ملک نے کہا کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے کشمیریوں کی آزادی کیلئے آخری دم تک لڑیں گے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں کبھی ہتھیار نہیں ڈالوں گا اور جب میں اس دنیا سے

چلا جائوں گا تو میرے اعضا عطیہ کردیے جائیں۔اہلیہ مشال ملک نے یاسین ملک کے حوالے سے کہا کہ حریت رہنما پر ڈیتھ سیل میں بھارتی حکام کا بہیمانہ تشدد جاری ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کشمیر یوں کی آزادی کے لیے یاسین ملک نے اپنی جوانی اور خاندان کو قربان کردیا۔مشال ملک نے مزید کہا کہ کشمیر یوں پر بھارتی فورسز کے بہیمانہ مظالم پر دنیا گونگی اور بہری بنی ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…