اس سے بڑی کوئی قربانی نہیںہو سکتی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر شاندار پیغام

11  مارچ‬‮  2020

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایف 16 طیارہ حادثے میں شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم نے فرض کی ادائیگی کے دوران جان قربان کی، اس سے بڑی کوئی قربانی نہیںہو سکتی، اللہ تعالیٰ شہید کو جوار رحمت میں بلند درجہ عطا فرمائے شہید کے اہلخانہ کے غم میں برابر میںشریک ہیں، بدھ کے روز آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

نے ایف 16 طیارہ حادثے میںشہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاہے۔ آرمی چیف نے کہا ہے کہ ونگ کمانڈر نعمان اکرم نے فرض کی آدائیگی کے دوران شہادت پائی ہے۔ اپنی جان مادر وطن پر وار دینے سے بڑی قربانی کوئی نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید کو جوار رحمت میں بلند درجہ عطا فرمائے ۔ میری دعائیں غمزدہ خاندان کے ساتھ ہیں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…