بارشوں نے ملک بھر میں تباہی مچادی ،خیبرپختونخوامیں5 افراد جان کی بازی ہا رگئے

5  مارچ‬‮  2020

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارشوں نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق صوبے میں بارشوں کے باعث 3 مکانات کو نقصان پہنچا اور مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو فوری امدادی کارروائیوں کی ہدایت کی ہے۔دوسری جانب محکمہ ریلیف خیبرپختونخوا نے

بتایا کہ تیز آندھی اور طوفان سے شانگلہ اور تورغر کے مابین رابطہ پل ٹوٹ گیا ہے جس کے باعث ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی ہے۔علاوہ ازیں ملک میں کہیں بارش اور کہیں برفباری کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا ،آزاد کشمیرکی وادی نیلم،گریس، لیپہ اور قریبی شہروں کے پہاڑوں پربرف باری ہوئی ہے ، نکیال، میرپور اورکئی شہروں میں وقفے وقفے سے ابر کرم برستا رہا ۔ لاہور اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے بیشتر مقامات پر بھی رم جھم جاری رہی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…