سب سے زیادہ قریبی ہی عمران خان کے دشمن نکلے، حکومت کوناقابل تلافی نقصان پہنچا دیا

25  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف تجزیہ نگار اسد کھرل کا کہناہےکہ عمران خان کو ان کی کابینہ یعنی ان کے وفاقی وزیر ہی نقصان پہنچا رہے ہیں۔عمران خان کے اردگرد موجود لوگ ہی ان کی بربادی کی وجہ بن رہے ہیں۔تجزیہ نگار کا کہناتھا کہ وزیراعظم عمران خان نے جن لوگوں کو اپنی کابینہ میں شامل کیا ہے، وہ ذاتی مفادا ت کے لئے انہیں استعمال کر رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ عمران خان کام نہیں کر پا رہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیروں نے کہا تھا کہ وہ اپنے اپنے کیسز کی فائلیں نیب کو بھیجیں گے۔لیکن ابھی تک ایسا کچھ سامنے نہیں آیا۔سابق اٹارنی جنرل کے استعفیٰ کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کے استعفیٰ کے ساتھ ساتھ پاکستان بار کونسل نے وزیر قانون فروغ نسیم کے استعفیٰ کا بھی مطالبہ کیا تھا، لیکن انہوں نے اپنا استعفیٰ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ان کو سمجھنا چاہیے کہ ان کا عہدہ بہت اہم ہے،کوئی بھی بات سوچ سمجھ کر کرنی چاہئے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…