انتظار کی گھڑیاں ختم، اورنج لائن ٹرین کب سے چلنا شروع ہو جائے گی؟ وزیراعظم عمران خان نے حتمی اعلان کردیا

30  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ایوان وزیراعلیٰ میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان اور مشیر ماحولیات ملک امین اسلم کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اس پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ پنجاب میں اب بالکل ایک تبدیلی آئے گی اور پرانے پنجاب اور اس پنجاب کے گورننس نظام میں پہلی مرتبہ تبدیلی نظر آئے گی۔وزیراعظم نے کہا کہ اورنج ٹرین 10 دسمبر کو شروع ہورہی ہے لیکن پنجاب حکومت کو خسارے مکمل کرنے کے لیے تیاری کرنا ہوگی۔اسموگ کے حوالے سے ایک سوال

پر ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں مانیٹرنگ کے دو سینٹرز تھے جو بند پڑے تھے اب لاہور میں 10 اورپورے پنجاب میں 30 سینٹرز بنارہے ہیں، پہلی مرتبہ مانیٹرنگ کی جائے، صحیح معنوں میں پتہ چل جائے گا کہ ہوا میں کتنی آلودگی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان معاشی حوالے سے بڑے مشکل حالات نکلا ہے اور مجھے اپنی معاشی ٹیم پر فخر ہے کیونکہ کسی اس کی توقع نہیں تھی۔اللہ کا شکرہے کہ پاکستان اس بحران سے نکل گیا ہے، اب ہم نوکریاں بڑھانے، اپنی معیشت چلانے، صنعتیں اور تعمیراتی صنعت چلائیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…