تحریک انصاف کی جماعت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی پارٹی 5دسمبر تک کالعدم قرار، صابر شاکر نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

22  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت تحریک انصاف 5دسمبر تک کالعدم قرار دی دی جائے گی ؟ سینئر صحافی صابر شاکر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمیشنر سردار رضا خان کے عہدے کی مدت اگلے ماہ ختم ہو جائے گی ، بظاہر یہی لگ رہا ہے کہ وہ جانے سے پہلے تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کر کے جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی صابر شاکر نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حکمران جماعت تحریک انصاف کیلئے

خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔ صابر شاکر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف بڑی مشکل میں پھنسنے والی ہے ۔ صابر شاکر کا کا کہنا ہے کہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ تحریک انصاف پر پابندی کی تلوار لٹک رہی ہے ۔ چین الیکشن کمیشن سردار رضا خان کے عہدے کی مدت اگلے ماہ 5پانچ دسمبر کو ختم ہو جائے گی ۔ جمعرات کے روز چیف الیکشن کمیشنر نے جیسے اپوزیشن جماعتوں کی درخواستم منظور کی ۔ اس سے یہی لگ رہا ہے کہ سردار رضا خان تحریک انصاف کے مستقبل کا فیصلہ 5دسمبر سے قبل ہی کر جائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…