مولانا فضل الرحمن کو دھرنے کیلئے کس ملک کی سپورٹ حاصل ہے؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

2  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے خاص وفد نے کل شام وفاقی دارالحکومت میں امریکی سفارتکاروں سے ملاقات کی،امریکی سفارتکاروں سے ملاقات میں جے یو آئی ایف کی جانب سے منصوبہ بندیوں پر گفتگو کی گئی۔تاہم یہ بھی امکان ہے کہ آئندہ دنوں میں مزید سفارتکاروں سے بھی ملاقات ہو۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کہا کہ مولانا کے دھرنے کی تاریخ ایسے ہی ہے کہ

کبھی رشتہ پکا نہیں ہورہا ہوتا کبھی لڑکی والے بھاگ جاتے ہیں، ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ اسے لانگ مارچ نہیں بلکہ آزادی مارچ کہا جا سکتا ہے۔سینئر صحافیوں کی باتوں سے واضح ہے کہ مولانا فضل الرحمن دھرنے کے لیے امریکی سپورٹ حاصل کرنا چاہ رہے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے ملاقات کی تھی جس میں مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…