جج ارشد ملک کی ویڈیو ایڈٹ کروانے میں کچھ صحافی بھی شامل نکلے، اہم انکشافات منظر عام پر‎

13  جولائی  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نےنجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق اب جو جج بھی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی، لاہور ہائیکورٹ میں بھی ایک ایسا ہی فیصلہ ہوا تھا کیونکہ وہاں کے ججز بھی سیاسی لوگوں سے ملاقاتیں کرتے تھے۔ چیف جسٹس سے بھی کچھ لوگ ملاقات کرنا چاہ رہے تھے لیکن انہوں نے ان سے ملاقات

کرنے سے انکار کر دیا۔ اس طرح عدالتوں کا وقار بھی بہتر ہوتا ہے اور عدالتوں کی کارکردگی بھی بہتر ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اصل ایشو دیکھنا ہے کہ جب ایک پریس کانفرنس میں ویڈیو دکھائی جاتی اور پھر یہ ویڈیو جب تیار کی جاتی ہے اور ایڈٹ کی جاتی ہے تو اس وقت جاتی امرا میں کچھ صحافی بھی شامل تھے۔کیا ایسے لوگوں کے خلاف بھی کوئی کارروائی ہوتی ہے یا نہیں۔ یا پھر اداروں کی تذلیل کرنے کا ٹھیکہ شریف خاندان کو دے دیا گیا ہے؟

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…