ججز کیخلاف سازش ہوئی تو 2007 سے بڑی تحریک چلائیں گے، سندھ ہائیکورٹ بارکا اعلان

30  مئی‬‮  2019

کراچی(اے این این ) سندھ ہائیکورٹ بار نے خبردار کیا ہے کہ اچھے ججز کو فارغ کردیا گیا تو عدلیہ کا برا حال ہوجائے گا اور ان ججز کی بحالی کے لیے 2007 سے بھی بڑی تحریک چلائیں گے۔سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وفاقی حکومت کی جانب سے اعلی عدالتوں کے ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے مسئلے پر غور کیا گیا۔ سابق صدر سپریم کورٹ بار رشید رضوی اور دیگر وکلا رہنماؤں

نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی سخت مذمت کی۔رشید اے رضوی ایڈووکیٹ نے کہا کہ جو سازش کل ہوئی ہے وہ اکتوبر میں شروع ہوئی تھی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کی گئی کہ ان کا سپریم کورٹ میں تقرر ہی غلط ہے، اگر اچھے ججز کو فارغ کردیا گیا تو عدلیہ کا برا حال ہوجائے گا جس کے خلاف 2007 سے بھی بڑی تحریک چلائیں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…