(ن) لیگ کی حکومت کے آخری 8مہینوں میں وہ اقدامات جو ملک کی معیشت کیلئے ڈرائونا خواب بن گئے

6  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی رانا مبشر کا کہنا ہے کہ 15سال میں اس ملک کے ساتھ جو کچھ ہوتا رہا اس کے بعد یہ نہیں کہا جا سکتا کہ تمام معاملات 7،8ماہ میں حل ہو جائیں گے۔گزشتہ حکومتوں نے جو قرضے لیے تھے اب وہ واپس تو کرنے ہی ہیں اور یہاں پر ایک بہت اہم چیز ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کے آخری 8 ماہ میں اس طرح کے اقدامات اٹھائے گئے تھے

کہ اگلی جو بھی حکومت بھی آئے اس کے لیے کام سیدھا کرنا مشکل ہوجائےاور جب تحریک انصاف اقتدار میں آئی تو حکومت سنبھالنے کے بعد ان کے ساتھ ایسا ہی ہوا تاہم یہاں پر یہ سوال اٹھتا ہے کہ تحریک انصاف نے حکومت میں آنے سے قبل ان تمام چیزوں کی تیاری کیوں نہیں کی۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کو حکومت چلانے میں کئی دشواریوں کا سامنا ہے جس کے باعث انہیں سخت عوامی ردعمل کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…