آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمن کی اہم ملاقات،حکومت کے خلاف تحریک چلانے پر اتفاق کرلیاگیا،دھماکہ خیز فیصلہ

20  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمن کی اہم ملاقات،حکومت کے خلاف تحریک چلانے پر اتفاق کرلیاگیا،دھماکہ خیز فیصلہ،پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری اور جے یو آئی کے (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمن نے عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے پر اتفاق کیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق رہنماؤں نے موقف اختیار کیاکہ دوران رمضان عوام کے مسائل مزید بڑھ جائیں گے، عوامی غصہ تحریک کو جلا بخشے گا۔ذرائع نے بتایاکہ آصف زرداری نے تحریک کیلئے نوازشریف کو پیغام بھجوا دیا جس میں کہاگیاکہ عید کے بعد تحریک نہ چلائی تو اپوزیشن کا شیرازہ بکھر سکتا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ن لیگ اگر تحریک حکومت مخالف تحریک کا حصہ نہ بنی تو ن لیگ کو نقصان کا خدشہ ہے۔آصف علی زر داری نے کہاکہ عوامی تحریک کے بغیر پیپلز پارٹی بھی خود نقصان سے نہیں بچاسکے گی۔پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق حکومت کی کمزوریوں کا فائدہ اٹھانے کیلئے عید کے بعد عوامی تحریک ناگزیر ہے۔آصف علی زر داری نے موقف اختیار کیاکہ اپوزیشن نے تحریک نہ چلائی تو عوام خود سڑکوں پرآئیں گے۔آصف علی زر داری نے کہاکہ عوام سڑکوں پر نکلے تو وہ اپنی قیادت بھی خود ہی سامنے لائیں گے۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن اور آصف زرداری ہر صورت تحریک چلانے کے لئے پر عزم ہیں، نوازشریف کے جواب کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائیگا۔ آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمن کی اہم ملاقات،حکومت کے خلاف تحریک چلانے پر اتفاق کرلیاگیا،دھماکہ خیز فیصلہ،پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری اور جے یو آئی کے (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمن نے عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے پر اتفاق کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…