بہا الدین زکریا ایکسپریس بڑی تباہی سے بچ گئی ،جانتے ہیں دہشتگردو ں نے کیا منصوبہ بنا رکھا تھا؟

14  اپریل‬‮  2019

ٹھٹھہ (آن لائن) ملتان جانے والی بہا الدین زکریا ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی ،ٹھٹھہ جنگ شاہی ریلوے سٹیشن سے بم برآمد ہونے پرمسافروں سے بھری ٹرین کو ریلوے حکام نے سٹیشن سے چند فرلانگ پہلے ہی روک لیا۔بتایاگیا ہے کہ ٹھٹھہ جنگ شاہی ریلوے سٹیشن سے بم برآمدہوا، بہا الدین زکریا ایکسپریس ریلوے سٹیشن

پہنچنے ہی والی تھی کہ حکام نے ٹرین کو پیچھے رکوا دیا جس سے بڑا حادثہ رونما ہوتے ہوتے رہ گیا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب کر لیا گیاجس نے موقع پر پہنچ کر بم ناکارہ بنادیا۔پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بعد ازاں سرچنگ کے بعد ٹریک کو کلیئر قرار دیدیا جس پر ریلوے ٹریفک بحال کر دی گئی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…