آج سے شدید ترین بارشوں کا آغاز لیکن کہاں پر؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی،پکنک پوائنٹس پر دفعہ 144نافذ

14  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران سے بارش برسانے والے بادلوں کا  سسٹم بلوچستان میں داخل ، صوبے میں آج سے طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ،سلسلہ  2 روز تک جاری رہےگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے جو دو سے تین روز تک جاری رہ سکتا ہے۔ذرائع موسمیات کے مطابق اس دوران شیرانی ، ژوب ، موسیٰ خیل ۔

قلعہ سیف اللہ ،لورالائی ،بارکھان ، پشین ، کوئٹہ ، قلعہ عبداللہ ، مستونگ ، چاغی ، سبی، زیارت ،ہرنائی خضدار ،نصیر آباد ،خاران ، تربت ،آواران سمیت دیگر علاقوں میں آندھی کے ساتھ تیز بارش،جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کابھی امکان ہے۔دوسری جانب پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو لیٹر لکھا ہے جس میں تمام پکنک پوائنٹس پر جانے پر پابندی کیلئے دفعہ 144 نافذ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جس پر عملدرآمد کردیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…