چوہدری برادران کی نواز شریف سے ملاقات کی خواہش، رائے ونڈ پیغام بھجوادیا،جانتے ہیں وجہ کیا بتائی؟

11  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد( آن لائن ) چوہدری برادران نے نواز شریف کی عیادت کیلئے ملاقات کی خواہش ظاہر کر دی تاہم ، نواز شریف ملاقات کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نہ کر سکے ،پارٹی کی سینئر قیادت سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کرینگے۔تفصیلات کے مطابق ملک کی بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال کے پیش نظر مسلم لیگ (ق) اور (ن) لیگ میں قربتیں بڑھنے لگی ۔ایک ہفتہ قبل مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری مونس الٰہی اور پنجاب اسمبلی میں

اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے درمیان ون آن ون ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہی ۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات کو دونوں اطراف سے سینئر قیادت کی آشیرباد حاصل تھی ۔مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی عیادت کرنے کے لئے ان کے گھر جاتی امراء پیغام بھجو ا دیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف نے ملاقات کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ پارٹی کی سینئر رہنمائوں سے مشاورت سے مشرو ط کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…