پاکستان اورسعودی عرب میں دوستی کی بنیاد شاہ ابن سعود نے 1951ء میں ڈالی،شاہ فیصل نے 1966ء میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کیا ، رپورٹ

17  فروری‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اورسعودی عرب میں دوستی کی بنیاد شاہ ابن سعود نے 1951ء میں ڈالی۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے کے حوالے سے خصوصی رپورٹ کے مطابق پاکستان اورسعودی عرب میں دوستی کی بنیاد شاہ ابن سعود نے 1951ء میں ڈالی، شاہ ابن سعود نے 1951 میں دورہ پاکستان کیا، فیصل بن عبدالعزیزکے دورمیں پاک سعودی تعلقات کوبہت فروغ ملا۔ رپورٹ کے مطابق شاہ فیصل کے دورمیں سعودی عرب نے سرکاری سطح پرمسئلہ کشمیرکی پاکستان کی تائید کی۔ شاہ فیصل

نے 1966ء میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کیا ، شاہ فیصل نے مرکزی جامع مسجد ’’شاہ فیصل مسجد‘‘کے بنیاد رکھا۔رپورٹ کے مطابق 1967ء میں پاک سعودی فوجی تعاون کا پہلا معاہدہ ہوا، صوبہ پنجاب کے شہرلائل پورکا نام فیصل آباد رکھا گیا۔ 1998 میں ایٹمی دھماکے ،پابندیون پرسعودی عرب نے بھرپورمدد کی ۔ 2005 میں تباہ کن زلزلے میں پاکستان کی بھرپورمالی امداد کی ، 2010 اور2011 کے سیلاب کے وقت بھی سعودی عرب پیچھے نہیں رہا اور پاکستان کی بھرپور امداد کی ۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…