نواز شریف کے برے دن ختم نہ ہو سکے چیف جسٹس 31دسمبر کو کس کیس کی سماعت کرنیوالےہیں؟ جیل میں قید سابق وزیراعظم کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

28  دسمبر‬‮  2018

لاہور(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ایئرمارشل اصغر خان کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا، فریقین کو نوٹس جاری کردیے گئے۔تفصیلات کے مطابق رواں سال کے آخری دن یعنی 31 دسمبر بروز پیر سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اصغر خان کیس کی سماعت ہوگی، چیف جسٹس کے زیرسربراہی دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔

اصغر خان کیس سیاسی رہنماوں میں کروڑوں روپے تقسیم کرنے کے معاملے سے متعلق ہے ، کہا جاتا ہے کہ نوے کی دہائی میں پیپلز پارٹی کو شکست دینے کے سیاست دانوں کو خطیررقم رشوت میں دی گئی ۔ اٹارنی جنرل اور ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس میں نامزد دیگر فریقین کو بھی نوٹس جاری کر دیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…