(ن) لیگ کے کتنے ارکان نے این آر اومانگا؟مراد سعید نے جوش خطابت میں آکر قومی اسمبلی میں بڑا انکشاف کردیا

12  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں وزیر مملکت مراد سعید نے انکشاف کیا ہے کہ  ہم سے ن لیگ کے7رہنماؤں نے این آر او مانگاتھا،جو پہلا بندہ این آر او کےلئے آیا وہ آج بھی اس ایوان میں موجود ہے ،اپنے خطاب میں انہوں نے مزید کہا کہ میں قوم سے وعدہ کرکے آیا ہوں کہ پاکستان سے کرپشن ختم کرنی ہے، احتساب کا عمل مجھ سے شروع کریں میں جواب دینے کےلئے تیار ہوں ۔مراد سعید نے کہا کہ ہم توقع کررہے تھے کہ آج ایوان میں عوامی مسائل اٹھائے جائیں گے،بتایاجائے کہ کیا اپوزیشن لیڈر پرکیسز ہمارے دور میں بنے ؟

کیا صاف پانی ،ملتان میٹرو اور دیگر کیسز بڑے سکینڈل نہیں ،انہوں نے کہا کہ 1پروجیکٹ 2 ہزار ملین سے شروع ہوتا ہے، کنٹریکٹر کو 5 ہزار ملین سے زیادہ دیے جاتے ہیں،انہوں نے کہا کہ ماضی میں ٹرمپ کی بات پر حکمران خاموش ہوجاتے تھے،عمران خان نے ٹرمپ کو جواب دیا۔ایوان کی رائے ہے جس نے بھی عوام کا پیسہ لوٹااسے ڈی چوک میں پھانسی دے کراس کی جائیداد نیلام کی جائے،کیا اپوزیشن کرپشن سے متعلق اس قرار داد سے اتفاق کرتی ہے ،اگر آپ نے حلال کی کمائی کی ہے تو ثبوت دیں،بات ہی ختم ہوجائیگی ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…