پاکستان کیلئے 30ارب کا قرضہ منسوخ کیونکہ۔۔۔!!! ورلڈ بینک نے انتہائی حیران کن اعلان کردیا

12  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ بینک نے نیا میکرو اکنامک فریم ورک طے نہ پانے پر پاکستان کیلئے 250 ملین ڈالر کا ایمرجنسی ریلیف قرضہ منسوخ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں بتایا کہ

”ملک کے بیرونی شعبہ جات کی گرتی ہوئی حالت کے باعث پاکستان اور ورلڈبینک کے درمیان نئے میکرو اکنامک فریم ورک طے نہیں پا سکا جس کی وجہ سے ورلڈ بینک نے 250 ملین ڈالر کا ایمرجنسی ریلیف قرضہ منسوخ کر دیا ہے۔ گھبرانا نہیں ہے، پاکستانیوں!!!“

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…