کالا باغ ڈیم کی تعمیر، اب تک کی سب سے بڑی اور حیران کن پیشرفت سامنے آگئی

12  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر جبکہ سندھ نے 1991کے پانی کی تقسیم کے معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ کردیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق آبی وسائل کی تقسیم کے حوالے سے ایک نئی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ پنجاب نے سندھ کو واضح الفاظ میں بتادیا ہے کہ 1991کے پانی کی تقسیم کے معاہدے کے پیرا2پر عمل درآمد صرف اس صورت میں ممکن ہے جب کالا باغ ڈیم اور دیامربھاشا ڈیم بن جائیں

جس کے بعد ملک میں 114.35ایم اے ایف پانی کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔ پنجاب نے دلیل دی کہ تربیلا ڈیم کیچڑ کے باعث 3.5ایم اے ایف پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کھو بیٹھا ہے جبکہ دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر ابھی شروع بھی ہواکیلا ملکی ضروریات کیلئے پانی ذخیرہ نہ کرسکے گا کیونکہ اس کی تعمیر مکمل ہونے میں دس سے گیارہ سال لگیں گے جس دوران تربیلا کی پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت مزید کم ہو جائے گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…