انیل مسرت نے برطانیہ میں کمرشل پلازہ بنانے کیلئے گرجا خریدا لیکن انہوں نے اس جگہ پر ایسی چیز بنوادی کہ جان پر ہر مسلمان عش عش کر اٹھے گا

26  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ  پاکستانی نژاد برطانوی بزنس مین انیل مسرت نے برطانیہ میں ایک گرجا خریدا تھا۔ گرجا گھر کی انتظامیہ کو انہوں نے یہ بتایا تھا کہ وہ گرجے کی زمین پر ایک کمرشل عمارت تعمیر کریں گے لیکن بعد میں انہوں نے وہاں پر ایک مسجد بنوا دی۔ جب میں نے انیل مسرت سے اس بارے میں پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ واقعی انہوں نے ایک گرجا خریدا تھا اور وہاں کمرشل پلازہ بنانے کا ارادہ تھا لیکن میرے پاس ایک عالم دین آئے اور انہوں نے تقاضا کیا کہ

میں گرجے کی زمین پر مسجد بنا دوں۔ یہ ان کے لئے مشکل تھا کیونکہ انہوں نے یہ جگہ کاروباری مقصد کے لئے خریدی تھی لیکن عالم دین کے اصرار پر انہوں نے گرجے کی انتظامیہ سے بات کی اور ان سے گرجے کی جگہ مسجد بنانے کی اجازت طلب کی۔گرجے کی انتظامیہ نے اس مسئلے پر کافی سوچ بچار کی اور آخر کار انیل مسرت کو اپنی جگہ پر مسجد بنانے کی اجازت دیدی۔ بعد ازاں انیل مسرت نے اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ مل کر یہ مسجد تعمیر کرا دی لیکن اس کام کو کبھی شہرت حاصل کرنے کے لئے استعمال نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…