چینی قونصلیٹ پر حملہ! شہید ہونیوالے اہلکار وں کیلئے وزیراعظم عمران خان نے انتہائی اہم اعلا ن کر دیا

23  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی قونصلیٹ پر ناکام دہشت گرد حملہ بے مثال تجارتی معاہدوں کا رد عمل ہے، ایسے واقعات پاکستان اور چین کے تعلقات کو کمزور نہیں کر سکتے، جان کی قربانی دینے والے بہادر اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں چینی قونصلیٹ پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت اور واقعے کی مکمل تحقیقات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کے پیچھے چھپے عناصر کو بے نقاب کیا جائے،

ایسے واقعات پاکستان اور چین کے تعلقات کو کمزور نہیں کر سکتے، واقعہ پاک چین معاشی اور اسٹرٹیجک تعاون کے خلاف سازش ہے، پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندروں سے گہری ہے، چینی قونصلیٹ پر ناکام دہشت گرد حملہ بے مثال تجارتی معاہدوں کا ردعمل ہے، دہشت گرد کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، جان کی قربانی دینے والے بہادر اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں، قوم کو شہیدوں اور ان کے ساتھیوں کی بہادری پر فخر ہے، کراچی پولیس اور رینجرز نے غیر معمولی جرات کا مظاہرہ کیا، حملہ متاثرین اور ان کے خاندان کیلئے دعا گو ہیں۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…