25سالہ ضرغام شہید کے والد کی ہمت کوسلام!بیٹے کی میت کیساتھ کھڑے ہو کر کیا دعا مانگتے رہے؟جان کر آپ بھی اس خاندان پر فخر کرینگے

8  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ایک اور جوان  نے اپنی جان مادر وطن پر نچھاور کردی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن ضرغام فرید ضلع مہمند میں بارودی سرنگ ناکارہ بنانے میں مصروف تھے کہ بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں کیپٹن ضرغام فرید شہید اوربم ڈسپوزل ٹیم کے رکن سپاہی ریحان شدید زخمی ہوگئے۔ 25 سالہ کیپٹن ضرغام غیر شادی شدہ تھے اور وہ سرگودھا سے تعلق رکھتے تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ

ضرغام میرا سب سے بڑا بیٹا تھا،انہوں نے پاکستان اور زندہ باد اور آرمی زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔کیپٹن ضرغام فرید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔ضلعی انتظامیہ اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جس میں انکے والد اپنے بیٹے کی میت کے ساتھ کھڑے ہیں اور دعا کررہے ہیں کہ اللہ ان کے بیٹے کو جنت میں جگہ دے۔اللہ پاکستان کو محفوظ کرے۔اللہ تعالی مسمانوں کو محفوظ کرے۔اللہ پاک فوجیوں کی حفاظت کرے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…