احتجاجی مظاہرے کرنے والوں پر وزیراعظم عمران خان شدید برہم،فوری طورپر یہ کام کیاجائے،بڑا حکم جاری کردیا

1  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنائے گی، سڑکیں بند کرنے اور عوام کو تکلیف دینے کی اجازت نہیں دیتا، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، سپریم کورٹ کے فیصلے پر احتجاج بلا جواز ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر مملکت شہریار آفریدی نے امن و امان کی صورتحال پر

بریفنگ دی۔ کابینہ اجلاس میں یو این امن مشن سے متعلق پاک چین معاہدے، میجر جنرل فیاض حسین شاہ کی بطور آئی جی ایف سی بلوچستان تقرری کی منظوری دی گئی۔کابینہ اجلاس میں میجر جنرل راحت حسین کی بطور آئی جی ایف سی کے پی تقرری، ریڈیو پاکستان بورڈ کی تنظیم نو اور ایل این جی ٹرمینلز کے ڈائریکٹرز کے تقررکی بھی منظوری دی گئی۔ وفاقی کابینہ نے چیئرمین ویج بورڈ کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…