پروٹوکول نہ ایگزیکٹو کلاس میں سفر،امیگریشن کا عمل بھی عام مسافروں کی طرح لائن میں لگ کر مکمل ،صدر عارف علوی نے شاہانہ انداز میں جانیوالوں کیلئے سادگی کی مثال قائم کردی

28  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن) صدر ڈاکٹر عارف علوی ترک صدر رجب طیب اردگان کی دعوت پر اتوار کی صبح ترکی کے 3روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔ اپنے دورہ کے دوران صدر مملکت استنبول کے نئے تعمیر کئے گئے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ افتتاحی تقریب میں دیگر ممالک کے صدور اور وزرائے اعظم بھی شرکت کریں گے۔

اپنے دورہ کے دوران صدر مملکت ترک صدر سمیت دیگر ممالک کی قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ حکومت کی کفایت شعاری مہم کے مطابق صدر مملکت نے عام پرواز سے سفر کیا اور پروٹوکول کے بغیر انہوں نے اپنی سیکورٹی کلیئرنس کرائی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عام مسافروں کی طرح لائن میں لگ کر امیگریشن کا عمل مکمل کیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…