اب ملے گا تحریک انصاف کے دور حکومت میں انصاف اور وہ بھی تیز ترین ،پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شام کے وقت بھی عدالتیں لگانے کا فیصلہ ،افتتاح کب ہوگا اور انکے اوقات کار کیا ہونگے؟شاندار تفصیلات سامنے آگئیں

28  اکتوبر‬‮  2018

لاہور ( این این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس انوار الحق نے بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے شام کے اوقات میں عدالتیں لگانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ شام کے اوقات میں عدالتیں لگانے کا فیصلہ کیا گیا اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ انوار الحق 3 نومبر کو ان عدالتوں کا افتتاح کریں گے۔بتایا گیا ہے کہ بچوں کو جرائم کے ماحول سے بچانے کے لیے شام کے اوقات میں عدالتیں لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔یہ عدالتیں 2سے شام 6بجے

تک لگیں گی اور سول ججز ان عدالتوں میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔اس کے علاوہ موسم گرما میں شام کی عدالتوں کے اوقات 4 سے رات 8 بجے تک ہوں گے اور اگر یہ تجربہ کامیاب ہوتا ہے تو عدالتوں کے دائرہ کار کو پنجاب بھر تک بڑھایا جائے گا۔واضح رہے کہ ملک میں جلد انصاف کی فراہمی کے لیے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار بھی پیش پیش ہیں اور وہ کئی مرتبہ اتوار کے روز بھی عدالتیں لگا کر مقدمات کی سماعت کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…