کیا عمران خان اور بشریٰ بی بی کے گھر واقعی ننھا مہمان آنیوالا ہے؟حکومت نے زیر گردش خبر سے متعلق سچ بتا دیا

3  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر زیر گردش عمران خان کی اہلیہ کی امید سے ہونے کی خبریں جھوٹی نکلیں ۔وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے بنائے ہوئے اکاؤنٹ سے سے اس بات کی وضاحت سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بے بنیاد خبریں بنانا اور پھیلانا نا مناسب فعل ہے اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔اس طرح کا رویہ انتہائی نا قابل مذمت ہے۔سوشل میڈیا صارفین کی ذمہ داری ہے کہ و ہ ایسی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کی

حوصلہ افزائی نہ کریں اور اسیی خبروں کو مسترد کریں۔واضح رہے گزشتہ روز عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ عمران سے متعلق  یہ خبر سامنے آئی تھی کہ وہ امید سے ہیں۔ خاتون اول بشریٰ عمران کی خواہش تھی کہ انہیں وزیراعظم عمران خان سے شادی کے بعد اللہ اولاد کی نعمت سے نوازے اور اب ان کی یہ خواہش پوری ہوگئی ہے۔ رپورٹ میں مزید دعویٰ کیا گیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ عمران کے امید سے ہونے کی خبر کو دبائے رکھنا چاہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…