ہفتے کی ایک چھٹی ختم، ہفتے کے سات دن آپ کو اب کام کرنا ہوگا، وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

23  ستمبر‬‮  2018

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں وزراء کو ہفتے کے سات دن کام کرنے کا حکم صادر کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کی عوام حکومت پر نظر رکھے ہو ئے ہیں، وزیراعظم نے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران نئے بلدیاتی نظام کو حتمی شکل دینے کی ہدایت بھی کر دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں

بلدیاتی نظام کو حتمی شکل دینے کے بارے بھی غور و خوض کیا گیا، اجلاس میں گورنر پنجاب چوہدری سرور، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری سمیت پارٹی کے سینئرز عہدیدار شریک ہوئے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اختیارات کونچلی سطح تک منتقل کرنا تحریک انصاف کی حکومت کا سب سے اہم ایجنڈا ہے، انہوں نے کہا کہ عوام کو صحیح معنوں میں بااختیار بنانا ہے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…