نوازشریف سے متعلق سعودی عرب میں کیا بات چیت ہوئی؟فواد چوہدری نے ایسا انکشاف کردیا کہ سابق وزیر اعظم کو بھی یقین نہیں آئیگا

20  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف اتنے اہم نہیں ہیں کہ سعودی عرب ان کیلئے بات کرے ، کسی بھی ملک نے  ان کی رہائی کیلئے نہیں کہا ۔صحافیوں کے سوال پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا جواب ،اسلام آباد میں  پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہناتھا کہ یہ اہم نہیں ہے کہ نوازشریف جیل میں رہیں بلکہ اہم یہ ہے کہ لوٹا ہوا پیسہ واپس لایاجائے ، وزیراعظم کے خصوصی مشیر شہزاد ارباب کو ٹاسک دیا گیاہے کہ نوازشریف

سمیت جس کی بیرون ملک غیر قانونی جائیدادیں ہیں انہیں پاکستان واپس لایا جائے،۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ  شریف خاندان سے ہماری کوئی ذاتی دشمنی نہیں، نوازشریف اور مریم کو ملک سے باہر جانے کی اجازت نہیں دیں گے، جو لوگ ڈیل کی باتیں کررہے ہیں انہیں پتہ ہی نہیں کہ سعودی عرب اور نوازشریف کہاں کھڑے ہیں؟واضح رہے کہ وزیر اعظم آج ہی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ مکمل کر کے پاکستان واپس پہنچے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…