افغانستان میں کالعدم تنظیم کا نیانیٹ ورک تشکیل ،7 دہشتگرد پاکستان بھیج دیئے ،کن کن کو ٹارگٹ کیا جائیگا؟تھریٹ الرٹ جاری

17  ستمبر‬‮  2018

بہاولپور(آن لائن)کالعدم تنظیم نے افغانستان میں نیانیٹ ورک تشکیل دیاہے جس میں قاری منصور معاویہ عرف بھائی ابوکو لوکل کمانڈر نامزد کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل کاؤنٹرٹیررازم اتھارٹی حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ تھریٹ الرٹ نمبر 490میں بتایاگیاہے کہ خفیہ اطلاعات کے مطابق افغانستان میں کالعدم لشکرجھنگوی

نے نیا نیٹ ورک تشکیل دیاہے جس میں 70دہشتگردشامل کئے گئے ہیں جبکہ لوکل کمانڈر دولت اللہ وزیرعرف قاری منصورمعاویہ عرف بھائی ابو کومقرر کیاگیاہے۔تنظیم کی جانب سے پاکستان میں بڑے پیمانے پردہشتگردی کیلئے 7دہشتگردبھیجے گئے ہیں جنہیں مذہبی رہنماؤں کوٹارگٹ کرنیکاہدف دیاگیاہے‘سکیورٹی ہائی الرٹ کردی جائے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…