فنڈ ریزنگ مہم ، لندن میں مقیم فیملی نے بڑا سرپرائز دیدیا، ایک ہزار ڈالر کی اپیل پر کتنی رقم جمع کرادی؟سب کیلئے مثال قائم

17  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد( آن لائن ) اورسیز پاکستانیوں کی جانب سے دیامر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کیلئے قائم کر دہ فنڈ میں عطیات دینے کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں لندن میں مقیم ایک فیملی مسٹر اور مسز احمد کی جانب سے 12ہزار پاؤنڈ کا چیک چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کو

بطور عطیہ بھیجا گیا ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ رات وزیر اعظم عمران خان نے گورنر  ہائوس سندھ میں فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کی تھی جہاں انہیں 56 کروڑ روپے دینے کی یقین دہانیاں کرائی گئی تھیں۔اس وقت تک ڈیمز فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد کے عطیات جمع ہو چکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…