آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 3 روزہ سرکاری دوزہ پر چین کے شہر بیجنگ پہنچ گئے 

16  ستمبر‬‮  2018

راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 3 روزہ سرکاری دوزہ پر چین کے شہر بیجنگ پہنچ گئے وہ اپنے دورے کے دوران چینی ہم منصب سمیت دیگر چینی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے ، اتوا ر کو پاک فوج کے

شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 3 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے وہ اپنے دورے کے دوران چینی ہم منصب سمیت دیگر چینی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…