وزیراعظم عمران خان ملک میں آج  کونسے پہلا بڑے منصوبے کا افتتاح کریں گے ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

14  ستمبر‬‮  2018

لاہور(آئی این پی) پاکستان ریلو ے کی دو نئی ٹرینوں راولپنڈی ایکسپریس اور میانوالی ریل کارکا افتتاح وزیراعظم عمران خان وزیراعظم سیکرٹریٹ اسلام آباد سے آج بروز (جمعہ ) کو کریں گے ۔راولپنڈی ایکسپریس، لاہور اور راولپنڈی سٹیشن سے بیک وقت رات 8بجے روانہ ہوگی۔راولپنڈی ایکسپریس میں اکانومی ،اے سی بزنس ،

اے سی پارلر اوراے سی سٹینڈرڈ کلاس موجود ہیں اور685لوگوں کے سفر کرنے کی گنجائش ہے ۔ دونوں نئی ٹرینوں میں پہلے روز عوام کو50% کرایوں میںرعایت ہوگی۔ مسافر وں کے لیے دونوں ٹرینوں میں ریلوے ریزویشن آفس کے علاوہ آن لائن بکنگ کی سہولت بھی موجود ہے عوام گھر بیٹھے اپنی بکنگ کرواسکتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…