موٹر وے اور اورنج لائن نہیں بلکہ پاکستان کیلئے کونسا منصوبہ سب سے اہم ہے؟ حکومت نے سی پیک کے حوالے سے دھماکہ خیز اعلان کر دیا دنیا بھر کے ممالک کو ایسی پیش کش کر دی کہ جان کر چین بھی حیران رہ گیا

13  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی جغرافیائی اہمیت ، تحریک انصاف کی حکومت نے سی پیک کو وسعت دینےکا اعلان کر دیا، سی پیک کو پوری دنیا کے ممالک کیلئے کھولنے کی خواہش کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرمنصوبہ بندی خسروبختیار نے کہا ہے کہ سی پیک کے دائرہ کار میں وسعت پر پاکستان اور چین متفق ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاقی وزیرمنصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ ملک میں صنعتوں کی ترقی کیلئے مؤثر اقدامات کرنا ہوں گے، سی پیک کو پوری دنیا کے ممالک کے لیے

کھولا جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ چینی وفد کےساتھ فیصلہ کیا ہے کہ نیا ورکنگ گروپ بنایا جائے، پاکستان کی جغرافیائی حیثیت اہمیت کی حامل ہے، سی پیک کے تحت جاری منصوبے مقررہ وقت پر مکمل ہوں گے۔خسرو بختیار کا مزید کہنا ہے کہ موٹر وے اور اورنج لائن کے بجائے ایم ایل ون منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اس منصوبے کی تکمیل کے لیے9ارب روپے درکار ہیں۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے یہ بھی کہا کہ چین کے دورے کے دوران حکام سے ملاقات میں ایم ایل ون منصوبے کی تجاویز پیش کروں گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…